اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المیادین ٹی وی نے ایک ویڈیو کلیپ شائع کر کے بتایا ہے کہ شام میں دھشتگرد گروہ بچوں کو خود کش حملوں کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔اس ویڈیو کلیپ سے معلوم ہوتا ہے کہ دھشتگردوں نے شام میں بچوں کو فوجی ٹریننگ دینے کے لیے باقاعدہ ٹریننگ سنٹر قائم کر رکھے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دو سال سے شام میں دھشتگردانہ کارائیوں کے آغاز سے ابتک ۵ ہزار اسکول دھشتگردوں کے ٹھکانوں میں تبدیل ہو چکے ہیں اور بچے دھشتگردوں کے ہاتھوں طرح طرح کے تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
28 اگست 2013 - 19:30
News ID: 456780
المیادین ٹی وی نے ایک ویڈیو کلیپ شائع کر کے بتایا ہے کہ شام میں دھشتگرد گروہ بچوں کو خود کش حملوں کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔